پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد 13490 بھلوال 13425 سلانوالی 13300 پاپولر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13225 بابا 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13175 سویرہ 13300 کسان 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12920 یونائٹڈ شوگر ملز 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 12930/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12920/30 فاران 13025 جبکہ آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس مارکیٹ 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست کھلے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔