+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2024 12:48:32
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور لالا موسیٰ لائن 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب قصور آمدن کم ہے۔ 50/60 گٹو کی آمدن ہو جاتی ہے۔ 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔