پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من دوبارہ نرم ہوئ ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا مونگ 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کینیا کی کوالٹی اچھی ہے۔ ارجنٹینا بی گریڈ 9000 روپیہ من جبکہ برازیل بی گریڈ 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل کے ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی تھل میں آگے ہفتہ پورا بارشوں کے امکانات ہیں۔