پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد 13500 بھلوال 13450 سلانوالی 13350 پاپولر 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13300 بابا 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13225 سویرہ 13325 کسان 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12970 یونائٹڈ شوگر ملز 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 12990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13010/15 فاران 13100 جبکہ آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ 3 مل اگست فکس مارکیٹ 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔