+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2022 13:05:10
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں سبی بھاگ ناڑی بھی 2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔

ہائبرڈ جوار پرولائن 215/18 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2500/50  جبکہ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے