+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2024 13:44:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13600 بھلوال شوگر ملز 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13500 پاپولر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13450 بابا 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13275 سویرہ 13450 کسان 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے 13025/30 یونائٹڈ شوگر ملز 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ان پیڈ مال 12825 ڈھرکی ان پیڈ مال 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13025 چودھری 13050 فاطمہ 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13050/60 فاران 13160 جبکہ آبادگار وغیرہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ 3 مل اگست کھلے سودے 13010/20 جبکہ اگست فکس 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی کوئ زیادہ مقدار میں کام نہیں ہو رہا ہے۔ گاہکی نہیں حاضر میں بھی اور فارورڈ میں بھی۔