+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2022 12:54:26
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئے مال کی آمدن ہو رہی ہے تھوڑی تھوڑی۔ بارشوں کےبعد مارکیٹ کی واضح صورت حال آئے گی۔