+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2024 18:35:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کھلے 13005/10 جبکہ اگست فکس 12715/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔