+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2024 17:51:33
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 15 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔