+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2024 14:47:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کھلے 13020 جبکہ اگست فکس 12760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔