+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2024 13:33:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13550 پاپولر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13500 بابا 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13300 سویرہ 13450 کسان 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 13075 یونائٹڈ شوگر ملز 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ان پیڈ مال 12845 ڈھرکی ان پیڈ مال 12885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13040 چودھری 13060 فاطمہ 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 اور چشمہ 1 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13050 فاران 13160 جبکہ آبادگار 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ 3 مل اگست کھلے سودے 13060/70 جبکہ اگست فکس رات 12780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔