پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 259 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 262.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ دہلی منڈی میں 250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ 915 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ انڈیا مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے فل حال بکنگ میں بھی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 890 ڈالر فی ٹن جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔