+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2024 18:47:28
  • Comments

Sugar | چینی


پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13065 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اگست کھلے 13050جبکہ اگست فکس 12760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔