پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13600 پاپولر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13375 سویرہ 13550 کسان 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 13090 یونائٹڈ شوگر ملز 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ان پیڈ مال 12860 ڈھرکی ان پیڈ مال 12890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13050 چودھری 13085 فاطمہ 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 اور چشمہ 1 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13130/40 فاران 13225 جبکہ آبادگار 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ 3 مل اگست کھلے سودے 13080/90 جبکہ اگست فکس رات کو 12815 تک کام ہو گئے تھے ابھی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ستمبر فکس 12200 روپیہ کوئنٹل میں مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔