Millet | باجرہ
Nov 13 2024
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Aug 10 2024 12:31:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ جامپور کے بھی ہلکی کوالٹی تھوڑے تھوڑے مال ا ہی جاتے ہیں۔ مارکیٹ 500/1000 روپیہ من کمزور ہے اور 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہلکی کوالٹی مالوں کے۔ لودھراں بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11500/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2024 12:23:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ انڈیا لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ انڈیا دہلی منڈی میں 7430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کی لوکل مارکیٹ اس وقت انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے 884 ڈالر کے لیول پر ہے۔ انڈیا لوکل میں اگر تیزی بنتی ہے تو بکنگ میں بھی تیزی بن سکتی ہے۔ دوسری جانب لوکل ڈیمانڈ کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو ڈیمانڈ کمزور ہے۔ رشین چیکو کابلی چنا ریٹ کم ہے اور 620 کنٹینر لگے ہیں کراچی پورٹ پر جولائ کے مہینے میں۔ ان کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے وہی دال میں استعمال ہو رہے ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی چنے بھی دال میں استعمال ہو رہے ہیں ان کی بھی اچھی گاہکی ہے۔ وہ بھی 8200/8400 میں بک جاتے ہیں۔ .
Aug 10 2024 12:19:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 09 2024 16:37:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی مارکیٹ کل رات 21300 تک کام ہوئے تھے ستمبر بائر آپشن کے جبکہ آج 700 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 09 2024 16:20:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو جبکہ اچھے مشین کلین مال 218/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائ کے مہینے میں کرمسن مسور 206 کنٹینر نپر مسور 151 کنٹینر جبکہ رشین مسور 49 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 09 2024 16:16:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا۔رجحان ہے۔ بکنگ 405/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کراچی پورٹ پر جولائ کے مہینے میں بلک میں 25000 ٹن جہاز کے علاوہ 250 کنٹینر کی مزید آمدن بھی ہوئ ہے۔ .
Aug 09 2024 15:52:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 258.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 263.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے میں پچھلے تین مہینے میں بہت تگڑا بیوپار ہوا ہے۔ سر پر بیچنے والوں کے علاوہ ہر بندے نے ہی مزدوری کی ہے۔ فل حال انویسٹرز اور سٹاکسٹ نفع پکا کر کے دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ ابھی دکان دار اور ملرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 840 ڈالر والے مال کراچی پورٹ پر 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں بھی مارکیٹ ساتھ ہی کھڑی ہے۔ .
Aug 09 2024 15:36:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل تو پورٹ کے مال کے 13550/13650 روپیہ تک کام ہو گئے تھے۔ آج 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر گودام ڈلوری مال کے 13825/50 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 10/15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Aug 09 2024 15:28:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ پچھلے 15 دن سے مسلسل نرم ہی ہے۔ آج بھی سرگودھا زون 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور جوہر آباد 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13600 پاپولر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور آج 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13375 سویرہ 13550 کسان 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13110 یونائٹڈ شوگر ملز 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ان پیڈ مال 12870 ڈھرکی ان پیڈ مال 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور النور شوگر ملز 13150 شاہمراد 13160 فاران 13250 جبکہ آبادگار 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ آج فارورڈ میں تھوڑی بہت کھینچ ہے۔ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 3 مل اگست کھلے سودے 13100 جبکہ فکس 12770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے دنوں جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہیں ابھی کوورنگ کر رہے ہیں۔ .
Aug 08 2024 18:25:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 08 2024 18:18:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں گاہک ہے۔ بکنگ سے پڑتا چونکہ اوپر ہے اس لیے خریدار لوکل میں ہی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Aug 08 2024 18:17:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 258.5 جبکہ سوموار منگل پیمنٹ پر 259.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 263.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا ملتان منڈی میں 10925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:14:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13080/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست کے سودوں کے 13070/80 جبکہ اگست فکس کے سودوں کی 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12715/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Aug 08 2024 18:13:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں اچھی کوالٹی مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:12:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:07:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:06:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:05:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13650/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ماش دال کا ریٹ کافی زیادہ ہے 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملرز کی دال بک رہی ہے اسی لیے اتنا فرق ہے۔ یہاں ٹریڈرز لوکل میں بھی مال خرید رہے ہیں اور بکنگ میں بھی تھوڑا تھوڑا مال بک کروا رہے ہیں۔ لوکل میں فل حال امپورٹرز کو نقصان ہے ان ریٹوں میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائ کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 367 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13626 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب آج انڈیا چینائی منڈی میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 8900 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 08 2024 17:49:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی شام کے اوقات میں 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 17:48:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 17:47:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 08 2024 15:09:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور 258.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 ستمبر 262.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 10900/10925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Aug 08 2024 15:08:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب تل کی کاشت کے علاقوں میں بارش ہوئ ہے جن میں خانیوال، میاں چنوں، چیچہ وطنی، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی وغیرہ یعنی ملتان سے ساہیوال والی پٹی پر بارشیں ہوئ ہیں۔ جبکہ ملتان سے رحیم یار خان والی پٹی میں اکا دکا کہیں کہیں بارش ہوئ ہے اور صادق آباد سے آگے سندھ سائڈ ابھی بارش نہیں ہوئ ہے۔ آگے 10/12 دن سندھ اور پنجاب دونوں میں مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Aug 08 2024 15:03:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 15:02:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 15:01:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 15:00:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 14:46:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل اگست کے سودوں کے 13020/30 تک کام ہو گئے تھے۔ ابھی دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہوئ ہے اور 13060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس 13670 میں مل جاتے ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ انویسٹرز بھی مال بیچ کر سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ ڈیلرز بھی زیادہ مقدار میں مال نہیں لکھواتے ہیں۔ صرف اتنا ہی کام کر رہے ہیں جو آسانی سے بک جائے۔ .
Aug 08 2024 14:45:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھی کوالٹی مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 208 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 08 2024 14:44:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں کینیڈا 8/9 ایم ایم فل حال مال کم ہیں تاہم کینیڈا کی کراپ اچھی ہے۔ بکنگ 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 266.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں بھی 1350/1370 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 418/424 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott