پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ پچھلے 15 دن سے مسلسل نرم ہی ہے۔ آج بھی سرگودھا زون 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور جوہر آباد 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13600 پاپولر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور آج 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13375 سویرہ 13550 کسان 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13110 یونائٹڈ شوگر ملز 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ان پیڈ مال 12870 ڈھرکی ان پیڈ مال 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور النور شوگر ملز 13150 شاہمراد 13160 فاران 13250 جبکہ آبادگار 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ آج فارورڈ میں تھوڑی بہت کھینچ ہے۔ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 3 مل اگست کھلے سودے 13100 جبکہ فکس 12770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے دنوں جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہیں ابھی کوورنگ کر رہے ہیں۔