+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2022 11:48:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8125 پاپولر 8070 المعز 2 8000 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ زون سفینہ 8025 جبکہ کشمیر سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ فیصل آباد زون کسان 8065 کمالیہ 8000 کنجوانی 8025 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور حمزہ 7910  آر وائی کے 7920 جے ڈی ڈبلیو فل جولائ  7915 اتحاد 7915 یونائیٹڈ 7910 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 8015 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7920 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں العباس اور النور 7980 مہران، فاران 8040 شاہمراد ، آبادگار 8080 روپیہ کوئنٹل  جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔