+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2024 18:14:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13080/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست کے سودوں کے 13070/80 جبکہ اگست فکس کے سودوں کی 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12715/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔