Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 08 2024
تل ریٹ آج کا اور تل کا بھاؤ
Jul 22 2024 14:35:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 133.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے پر اوپر لیول پر انویسٹرز لوکل مارکیٹ میں گاہک نہیں ہیں۔ .
Jul 22 2024 14:34:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ پورٹ کے مال کے 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال پورٹ پر لگے ہیں۔ پورٹ والے مالوں کی بیچ ا رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15113 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 22 2024 14:22:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 257 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 259.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 10900/10950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 22 2024 14:15:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500/30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ سے بھی کافی اوپر چلا گیا ہے۔ ہلدی کی لوکل مارکیٹ بھی انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 22 2024 14:14:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ میں مرچی کی کاشت کے علاقوں میں تھوڑی تھوڑی بارشیں شروع ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مرچ ثابت انڈین تیجہ کوالٹی کا بیج اے گریڈ 1015 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں بندر عباس پورٹ کے لیے جبکہ بی گریڈ تیجہ کوالٹی کا بیج 900 ڈالر میں مل جاتا ہے بندر عباس پورٹ کے لیے۔ جبل علی پورٹ کے لیے 30 ڈالر ریٹ مزید کم ہے۔ یہ 11000/12000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پیسائ والے بھی ہلکی کوالٹی مال لے کر ان کی کڑواہٹ اچھی کرنے کے لیے تھوڑا بیج مکس کر کے پیسائ کرتے ہیں۔ وہ مال پھر بک جاتے ہیں۔ .
Jul 22 2024 14:06:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور جبل علی پورٹ کے لیے 975 ڈالر اور بندر عباس پورٹ کے لیے 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 22 2024 14:05:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13975 بھلوال شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر العریبیہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے سانگلہ سویرہ 13900 کنجوانی 13850 کمالیہ 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی یونائٹڈ الائنس 13420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اے کے ٹی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13560 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران ساہنگھڑ مٹیاری وغیرہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے 13410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 22 2024 13:49:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 46000/46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جبل علی پورٹ کی لیے 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ بندر عباس پورٹ کے لیے 3315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 22 2024 13:02:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرمی دیکھنے میں آئ ہے اور 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10825 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سی ایچ کے ایم کوالٹی بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 825/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 257 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن یہ مال کافی ڈیمیج ہیں۔ 30/35٪ تک ڈفیکٹو مال ہے۔ اس لیے ٹریڈرز ریٹ بڑھا کر خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 275.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہی وجہ سے تھل کے سٹاکسٹ بھی کھل کر مال نہیں بیچ رہے ہیں مال ہولڈ کیے ہویے ہیں۔ کراچی گوداموں میں بھی اچھے مال انتہائ کم ہیں۔ فل حال جب تک پورٹ پر کھل کر کالے چنے کی آمدن نہیں ہوتی لوکل مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Jul 22 2024 13:01:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ مال بھی کم ہیں اور دکاندار حضرات ساتھ ساتھ اپنا مال بیچ بھی رہے ہیں۔ 10/12 دن بعد قصور سائڈ سے نیا باجرہ بھی آنا شروع ہو جائے گا۔ .
Jul 22 2024 12:39:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا مارکیٹ میں گوارہ 5450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2024 12:27:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ رجحان کشمور 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 20 2024 18:14:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 20 ستمبر سے 10 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2024 18:10:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں کنٹینر والے مال کے 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2024 17:53:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی شام کے اوقات میں 14800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 20 2024 17:49:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 20 2024 17:48:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2024 17:47:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں گولڈن مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھوڑے ڈس کلر مال کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2024 17:38:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر شام کے اوقات میں 13450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اگست کے سودے 13430/40 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2024 17:34:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 134 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ میں ریٹ کم ہیں اسلیے انویسٹرز زیادہ تر بکنگ میں مال خرید لیتے ہیں۔ .
Jul 20 2024 17:33:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 259 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 20 2024 17:32:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے لیکن اوپر انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 20 2024 17:30:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2024 17:29:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور گودام کے سودے 15600 تک مل جاتے ہیں جبکہ پورٹ کے سودے 15300 تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2024 14:54:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13430/40 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 20 2024 14:37:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال 15/20 تک آنا شروع ہونگے مکمل طریقے سے۔ .
Jul 20 2024 14:35:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 20 2024 14:33:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Jul 20 2024 14:32:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں گولڈن مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھوڑے ڈس کلر مال کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید مال بکتے نہیں۔ وہ 200 روپیہ کلو میں بھی مشکل سے بکتے ہیں۔ ان کا گاہک نہیں ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 20 2024 14:30:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری گودام کے مال کے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott