+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2024 18:53:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست کھلے سودے 13080 جبکہ 3 مل اگست فکس 12750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔