+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2024 16:27:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔3 مل اگست کھلا 13070/80 جبکہ اگست فکس 12780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔