+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2024 15:36:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست کے سودوں میں بہتری آئی ہے اور کھلے 13125/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ اگست فکس 12815/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ حاضر میں کھینچ نہیں ہے۔