پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 500 روپیہ من کمزور ہے اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی کمزور ہے اور 3150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔