+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2024 13:51:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13110 یونائٹڈ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست کھلے 13070/80 جبکہ اگست فکس 12750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔