+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2022 16:59:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7875 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں دوپہر کو 7860 رہ گئی تھی۔ شام کو 15 روپیہ بہتر ہوئی ہے۔ جولائی کے سودے 7895 تک ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بزنس ریکارڈر کی خبر کے مطابق سننے میں آ رہا ہے کہ 16 اگست کو ای سی سی کی میٹنگ ہے جس میں گورنمنٹ چینی کی ایکسپورٹ کی اپروول دے گی۔  اس خبر کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔  اب کتنی ایکسپورٹ کی اجازت ملتی ہے اس بات کا اندازہ تب ہی لگے گا جب گورنمنٹ باقاعدہ کوئی نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔