+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2022 16:35:33
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سفید چنا باریک کراچی  سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 240/242  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو سارٹیکس مال کے 242 تک کام ہوئے ہیں ریگولر کوالٹی 230/235  روپیہ کلو حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 239 تک ہے امپورٹ میں۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  انڈیا 9 ایم ایم 307/310  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
انڈیا 12 ایم ایم  355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔