+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2024 18:05:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ 3 مل اگست کے سودے کھلے 13100 جبکہ اگست فکس 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔