پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13700 پاپولر 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13650 بابا 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13475 میں مال مل جاتے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ چشمہ 1 13470 میں مال مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13525 سویرہ 13625 کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 13200 یونائٹڈ شوگر ملز 13185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ٹیکس ان پیڈ 12950 ایس جی ایم 13130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13310 آر وائی کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 13230 شاہمراد 13230 مہران فاران 13290 جبکہ آبادگار 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ 3 مل اگست کے سودے کھلے 13130/40 روپیہ کوئنٹل جبکہ فکس والے 12820 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔