پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 70 30 کوالٹی 17600/17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 17000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ آج انڈیا بھی 90 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5308 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔