+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2024 17:32:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کھلے سودے 13180 جبکہ فکس اگست 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مزے داری نہیں ہے۔