+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2024 13:39:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹلتک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13700 پاپولر 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13650 بابا 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13500 میں مال مل جاتے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ المعیز چشمہ 13500 میں مال مل جاتے ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13525 سویرہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 13210/220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 13260 مہران فاران 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ 3 مل اگست کے سودے کھلے 13160/70 روپیہ کوئنٹل جبکہ فکس والے 12880 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔