+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2024 12:11:08
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ سست ہے۔