+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2024 14:02:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13750 پاپولر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13550 میں مال مل جاتے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13550 کنجوانی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13375 آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 13285 مہران فاران 13320/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ 3 مل اگست کے سودے فکس والے 12980/85 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔