پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21438 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن بکنگ میں بھی مال ملتا نہیں ہے۔