+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2022 16:09:34
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز کا مال 225/30 جبکہ حاضر لوڈنگ 248/50 جیسے حالات ہیں کرمسن مسور کی بھی یہی ریٹ ہے۔ بکنگ کینیڈا سے 795 ڈالر جبکہ آسٹریلیا سے 835 ڈالر جیسے حالات ہیں۔