پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ جبل علی پؤرٹ کے لیے 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کرأچی پؤرٹ پر 14300 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔