+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2024 13:34:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13800 پاپولر 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بابا سفینہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13650 سورج شوگر ملز 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13650 کنجوانی 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور جے ڈی یونائٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13400 آر وائی کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13300 مہران فاران 13350 آباد گار 13375 روپیہ کوئنٹ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ 3 مل اگست کے سودوں کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔