+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2022 16:04:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75/100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6925/50 تک کام ہوے ہیں کراچی 172/73 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اور۔ 3 اگست والے جہاز میں 1.5 روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے کل جہاز کے مال کا ایڈوانس پیمنٹ پر 162 تک کام ہوے تھے آج 163.5 کا خریدار ہے۔ چونکہ ایمپورٹرز کا پڑتا مہنگا ہے اس لئے انویسٹرز 163 والا سودا تھوڑا تھوڑا لینا شروع ہو گئے ہیں۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 625 جبکہ سی ایچ کے ایم 595 ڈالر جیسے حالات ہیں۔