+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2024 14:25:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13850 پاپولر 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بابا سفینہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13700 کنجوانی 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 یونائٹڈ 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ان پیڈ مال کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13425 آر وائی کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13325 مہران فاران 13375 آباد گار 13400 روپیہ کوئنٹ تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ 3 مل اگست کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہج۔۔