+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2024 18:12:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ جبکہ 3 مل اگست کے سودوں کے 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔