+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2024 13:55:42
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے لیکن اوپر لیول پر انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں خریداری میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 390 ڈالر ہے پر گاہک خاموش ہے۔ رشیا میں ییلو پیس کی کراپ اچھی ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں دالوں کی بیجائ بھی اچھی ہو رہی ہے۔ انڈیا میں پچھلے سال دالوں کی بیجائ اب تک 89.41 لاکھ ہیکٹیر پر کاشت تھی جبکہ اس سال 102.03 لاکھ ہیکٹیر ہے۔