+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2024 18:18:03
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر سیلر آپشن کے 19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بائر آپشن کے 19700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ 200 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ بکنگ 1575/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔