+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2024 16:41:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید نرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 254 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پینٹ پر جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 255/255.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 259.5/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی مارکیٹ نرم ہے اور 10850/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔