+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2024 16:15:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔