پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر 5 اگست کے سودوں کے 259 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 264/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10950 ملتان 10950/11000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔