پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ اگر انٹرنیشنل مارکیٹ سے مال زیادہ بک ہو کر آگئے تو لوکل مارکیٹ نرم بھی ہو سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے کافی اوپر ریٹ ہے اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔