+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2024 18:09:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ اگست کے سودوں کے 13380/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔