+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2024 14:16:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لانگ ٹرم میں مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اگست کے شروع میں ملوں سے سیلنگ پریشر بن سکتا ہے۔ کیونکہ وقت گزر رہا ہے اور ملوں میں مال پڑے ہیں۔ ان مالوں کو ملیں فروخت کریں گی۔