پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات ستمبر سیلر آپشن 19000/19100 تک مارکیٹ تھی آج 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ستمبر بائر آپشن کے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1550/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں دیسی برسیم پلانٹ والے مال کے 19500/20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔