+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2024 13:28:07
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور نپر مسور مشین کلین مال 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔